• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں اس وقت اہم سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی جب اچانک لینڈ سلائیدنگ سے سڑک سیکنڈوں میں مٹی کے ڈھیر تلے دب گئی ۔

مسلسل بارشوں کے باعث یہ مٹی کا تودہ اچانک سے ٹوٹ کر رو ڑ پر گرنا شروع ہو گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا ۔

پوری سڑک سیکنڈوں میں مٹی کا ڈھیر بن گئی

سڑک کی مرمت اور صفائی کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین