• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار کار ڈرائیور راہگیر کو روندتے ہوئے گزر گیا


چین میں ایک تیز رفتار کار ڈرائیور راہگیر کو روندتے ہوئے گزر گیا ۔

 تیز رفتار کار ڈرائیور راہگیر کو روندتے ہوئے گزر گیا

پتلی سی اسٹریٹ سے گزرتے سر پھرے ڈرائیور نے کار کی رفتار کم نہ کی اور نہایت تیزی سے سڑک کنارے کھڑے راہگیر کے اوپر سے گاڑی گزار دی۔

راہگیر کی قسمت اچھی تھی کہ وہ معجزاتی طور پر بچ گیا اور صحیح سلامت اُٹھ کر بیٹھ گیا ورنہ یقیناًسرپھرے ڈرائیور نے راہگیر کی جان داؤ پر لگا دی تھی ۔


تازہ ترین