• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست ورجینیا میں کارریس کے دوران خوفناک حادثہ


والدین کی محبت کی حقیقی کہانیاں تو اکثر سننے کو ملتی ہیں لیکن امریکا میں اس کا عملی مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

امریکی ریاست ورجینیا میں کارریس کے دوران خوفناک حادثہ

امریکی ریاست ورجینیا میں منعقد ہونے والی ایک کار ریس کے دوران گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اْٹھی۔

گاڑی میں موجود مائیک جونز نامی ڈرائیور کو مصیبت میں دیکھ کر تماشائیوں میں موجود اس کا باپ فوراً دوڑا چلا آیا اور بیٹے کو گاڑی سے باہر نکال کر ا س کی جان بچالی۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

تازہ ترین