• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت امین (21جون 2018) ’’قانون کا ادھورا اطلاق اور نامزدگیاں‘‘

٭نصرت صاحب جسے آپ قانون کا ادھورا اطلاق قرار دے رہے ہیں اصل میں وہ قانون کا اندھا اور اندھادھند استعمال ہے جس کے ذریعے کروڑوں لوگوں کے منتخب عوامی نمائندے نواز شریف صاحب کو تو انتخابات میں حصہ ہی نہیں لینے دیا جا رہا جبکہ دوسری طرف عمران خان صاحب میں موجود تمام تر اخلاقی برائیوں کو صرف انکا ذاتی کردار قرار دیکر مکمل صرف نظر کیا جا رہا ہے (عاکفہ رانا)
تازہ ترین