• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں رواں ہفتے 19 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کااضافہ ہو ا ہے جس سے مجموعی ذخائر 16ارب 79کروڑ80لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بنک آف پا کستا ن کے زرمبادلہ کے ذخائر 10ارب26کروڑ 43لاکھ ڈالر اور کمرشل بنکوں کے ذخائر 6ارب 53کروڑ37لاکھ ڈالر ہیں ۔

تازہ ترین