• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو ڈرونز کا استعمال مختلف شعبوں میں عام ہوگیا ہے تاہم چین  میں ڈرون شو کا انعقاد کیا گیا جس میں جگنوؤں کی طرح جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا ۔

منفرد نوعیت کے اس ڈرون شو میں ایل ای ڈی لائٹ سے مزین تقریباََ 14سوآر سی ڈرونز کو ایک ساتھ آسمان پراُڑایا اگیا ور اِن جگمگ کرتے ڈرونز کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دیں کہ آسمان پر ہر طرف روشنیاں بکھر گئیں ۔

جبکہ یوں جگنوں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔واضح رہے یہ دلچسپ ڈرون شو چین کے قدیم شہر Xi'anکی 14سو ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا۔


تازہ ترین