امریکی خاتون اول ملینئیا ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگرینٹ پالیسی میں نرمی کے بعد آج اچانک خاتون اول ملینیئا ٹرمپ نے ٹیکساس میں مہاجر بچوں کے کیمپ کا دوری کیا ۔
دلکش لباس میں ملبوس ملینئیا بچوں میں گھل مل گئیں اور بچوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ملینئیا بچوں سے باتیں کرتی رہیں اور اس موقعے پر اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا۔