• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں ورکرز کو لنچ ٹائم تین منٹ پہلے شروع ہونے پر انوکھی سزا


یوں تو دفاتر میں ڈسپلن برقرار رکھنے کے لئے اکثر منیجر حضرات طرح طرح کے قوانین متعارف کرواتے ہیں تاہم جاپان میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک کمپنی کے ورکرز کو لنچ ٹائم تین منٹ پہلے شروع ہونے پر انوکھی سزادی اور یہاں تک کے منیجر نے ٹی وی کانفرنس بلا کر ورکرزنے معافی منگوا لی۔

جاپان میں ورکرز کو لنچ ٹائم تین منٹ پہلے شروع ہونے پر انوکھی سزا

تمام ورکرز نے میڈیا اور کیمرے کے سامنے روایتی جاپانی انداز میں جھک کر معافی مانگی اور تین منٹ قبل لنچ کے لئے اُٹھنے پر اپنی غلطی تسلیم کی۔

تازہ ترین