• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چورانوے سالہ دادی امّاں کا پوتی کے ہمراہ شاندار رقص


دادا دادی بننے کے بعد بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر عمر رسیدہ افراد جینے کی امنگ چھوڑ دیتے ہیں لیکن کچھ کے دل تو بڑھاپے میں بھی جوان ہوتے ہیں۔

چورانوے سالہ دادی امّاں کا پوتی کے ہمراہ شاندار رقص

جی ہاں امریکا سے تعلق رکھنے والی94سالہ دادی امّاں نے اپنی8 سالہ پوتی اور بیٹی کو رقص کرتے دیکھا تو ان سے بھی رہا نہ گیا۔

دادی امّاں نے پوتی کا ساتھ دیتے ہوئے گانے پر ڈانس کا ایسا شاندارمظاہرہ پیش کیا کہ انٹرنیٹ پر ویڈیو نے دھوم مچادی اور اب تک لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔


تازہ ترین