• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے اہداف مقرر

چین میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے اہداف مقرر

چین نے فضائی آلودگی پر قابو پانے اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہداف مقرر کرلیے۔


چین بھی دنیا کے کئی ممالک کی طرح فضائی آلودگی کا شکار ہے اور ماحول کو صاف ستھرا کرنے کے حوالے سے فکرمند بھی ہے۔اس لیے چین نے 2020سے 2035تک ماحولیات کے تحفظ کے لیے ٹارگٹ مقرر کرلیے۔

ٹارگٹ کا مقصد شہریوں کو آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنا ہے۔

تازہ ترین