• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

دلہا نے اپنی شادی میں فٹبال میچ دیکھنے کیلئے ہال میں اسکرین لگوالی


کویت کے ایک دلہے نے اپنی شادی پر فٹبال میچ دیکھنے کے لئے ہال میں بڑی ٹی وی اسکرین نصب کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے دیوانے دلہے میاں نے اپنی شادی کے دن فٹبال میچ دیکھنے کیلئے شادی ہال میں نہ صرف ٹی وی اسکرین لگوانے کا اہتمام کیا بلکہ کود بھی میچ انجوائے کیا اور مہمانوں کوبھی کروایا۔

دلہا نے اپنی شادی میں فٹبال میچ دیکھنے کیلئے ہال میںاسکرین لگوالی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین نے اس ویڈیو کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوگ جانتے ہیں کہ ان کے مہمانوں کو کیا چاہئے اور کچھ لوگوں کو پتہ ہونا چاہئے کہ ہم فٹبال کے لئے ہی جیتے ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین