• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں بیحد عام ہوگیا ہے۔

پیزا بنانے کا ماہر روبوٹ

روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں وہیں پیرس میں روبوٹ نے شیف کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔

پیرس کے ایک ریسٹورنٹ میں Ekimنامی کمپنی کا تیار کردہ روبوٹ شیف متعارف کیا گیا ہے جو چند منٹوں میں گرما گرم مزیدار پیزاتیار کرلیتا ہے۔

تین بازو والا روبوٹ پیزا کی ڈوھ سے لیکر ساس لگانے اور فلنگ کرنے سمیت بیک کرنے اور باکس میں پیک کرنے کے تامام مراحل انجام دیتا ہے اور یوں صرف ایک گھنٹے میں 120پیزا تیار کرلیتا ہے جبکہ اس روبوٹ کے آنے والے دنں میں مختلف ممالک کے ریسٹورنٹ میں بھ متعارف کروایا جائیگا۔

تازہ ترین
تازہ ترین