• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے ساتھیو! کیا آپ کو معلوم ہے کہ مختلف درجہ حرارت کی پیمائش کے لیے کون سے آلے استعمال کیے جاتے ہیں؟ اگر نہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ہم آپ کو ذیل میں چند آلوں کے نام اور ان کے کام کے بارے میں بتا رہے ہیں۔

٭… تھرما میٹر سے انسانی درجہ حرارت معلوم کیا جاتا ہے

٭…بیرو میٹر سے ہوا کا درجہ ناپا جاتا ہے۔

٭…اینمومیٹر سے ہوا کی رفتار معلوم کی جاتی ہے۔

٭…جائیرو کمپاس سے سمندر میں سمت معلوم کی جاتی ہے۔

٭…سیسمو میٹر سے زلزلہ کی شدت کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔

٭…پائیرو میٹر سے آگ کا درجہ حرارت معلوم کیا جاتا ہے۔

٭…گریفو میٹر سے زاویئے کو ناپا جاتا ہے۔

٭…گرونومیٹر سے وقت ناپا جاتا ہے۔

(عطیہ کنول، سکرنڈ)

تازہ ترین