• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمنسٹی اسکیم میں ایک ماہ کی توسیع، صدر نے دستخط کردیے

ایمنسٹی اسکیم میں ایک ماہ کی توسیع، صدر نے دستخط کردیے

اندرون و بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے والوں کے لیے دی گئی ایمنسٹی اسکیم کی مدت 31 جولائی تک بڑھا دی گئی ہے، صدر ممنون حسین نے آرڈیننس پر دستخط کردیے۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق 30 جون تک 55 ہزار افراد نے ایمنسٹی اسکیم سے استفادہ کیا، ایف بی آر 68 ارب روپے وصول کرچکا ہے۔

مسلم لیگ ن کی حکومت نے اندرون ملک اور بیرون ملک پاکستانیوں کےلیے 2 سے پانچ فیصد ٹیکس ادائیگی پر اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ایمنسٹی اسکیم شروع کی تھی جس کی مدت 30 جون کو ختم ہوگئی تھی ۔

تازہ ترین