• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں انٹرنیشنل ٹرک ریسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد


مختلف ممالک سے آئے ٹرک ڈرائیوروں نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔

جرمنی میں انٹرنیشنل ٹرک ریسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

جرمنی کے شہر نربرگ میں ایف آئی اے انٹرنیشنل ٹرک ریسنگ چیمپئن شپ2018 کا انعقاد کیا گیا ۔چیمپئن شپ میں دنیا کے کئی ممالک سے آئے ماہر ٹرک ڈرائیوروں نے شرکت کی۔تین روز تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ کے دوران ٹرک ڈرائیورز نے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا اور تیز رفتار ٹرک ریسنگ ٹریک پر دوڑا کر اپنی مہارت کا ثبوت دیا۔

سخت مقابلوں کے بعد فرنچ ڈرائیور اینتھونی جینیئک(Anthony Janiec) نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

تازہ ترین