• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست انڈیانا میں ٹرمپ کی شکل کی گولیاں برآمد


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کڑوے کسیلے بیانات اکثر خبروں کی زنت بنے رہتے ہیں جسکی وجہ سے وہ اکثر تنقید کی زد میں بھی رہتے ہیں تاہم ٹرمپ کی کڑوی باتوں کے بعد اب کڑوی گولیاں بھی دستیاب ہو نے لگی ہیں  ۔

امریکی ریاست انڈیانا میں ٹرمپ کی شکل کی گولیاں برآمد

جی ہاں، حال ہی میں امریکی ریاست انڈیانا میں ٹرمپ کی شکل کی گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق انڈیانا پولیس کی جانب سے منشیات کی اطلاع لنے پر چھاپہ مارا گیا جس کے بعد پولیس کو ٹرمل کی شکل کی نارنجی رنگ کی درجنوں گولیاں برآمد ہوئی۔

اس سے قبل جرمنی میں بھی ٹرمپ کی شکل کی گولیاں برآمد کی گئی تھیں۔

تازہ ترین