• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا یونان کی عمارتوں پرپارکر رننگ کا مظاہرہ


دنیا میں کرتب بازی کے شوقین منچلوں کی کمی نہیں لیکن ان میں سے کچھ نوجوان ایسے شاندار اٹنٹ پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو پارکر رننگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

فرانس سے تعلق رکھنے والے ایڈونچر کے شوقینAlexandre Ollierنامی نوجوان نے کرتب بازی کیلئے یونان کا انتخاب کیا اوربلندو بالا عمارتوں کی چھت پر نہ صرف پارکر رننگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ اس دوران کئی فٹ اونچائی سے قلابای کھانے سمیت ایسے شاندار اسٹنٹ پیش کئے کہ بھی حیران رہ گئے اور نوجوان کے شوق اور مہارت کی خوب دادی ۔

تازہ ترین