• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیونس کے دارالحکومت میں پہلی بار خاتون میئر منتخب

تیونس کے دارالحکومت میں پہلی بار خاتون میئر منتخب

تیونس میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو دارالحکومت تیونس سٹی کا میئر بنایا گیا ہے۔


اعتدال پسند اسلامی جماعت کی54 سالہ خاتون رکن سُعاد عبدالرحیم پیشے کے اعتبار سے فارمسسٹ ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ تیونس میں کسی خاتون کو ایسا کوئی عہدہ ملا ہے۔

گزشتہ روز میونسپل کونسل میں ووٹنگ کے دوسرے راؤنڈ کے دوران خاتون میئر کو منتخب کیا گیا تھا۔

تازہ ترین