چین کے ایک فلیٹ میں رہائش پذیر شخص نے گھر میں گھسنے والی 10شہد کی مکھیوں کو مار ڈالا جس کے بعد اگلے ہی روز 10ہزار مکھیاں انتقام لینے پہنچ گئیں۔
چین کے شہر ژینگژو کے فلیٹ میں مقیم شخص نے کچن اور دیواروں پر بیٹھی ان مکھیوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا جنہوں نے دوائیں چھڑک کر متاثرہ گھر کے مکینوں کو مصیبت سے چھٹکارہ دلایا۔