• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کا عملی مظاہرہ

سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کا عملی مظاہرہ

آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ٹوئٹر پرپازیٹو پاکستان تصویری مقابلے میں پاکستانیوں نے بھرپور شرکت کی، پاکستانیوں کی جانب سے 4 ہزار 433 تصویریں بھیجی گئیں۔

آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ٹوئٹر پر پازیٹو پاکستان تصویری مقابلے میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مقابلے میں سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔

تصویری مقابلے کےلیے چارہزارچارسو تینتیس تصویریں بھیجی گئیں جن میں پاکستانیوں نے اپنے وطن سے محبت کا بھرپوراظہارکیا۔

عوام، پاک فوج سے محبت، سول سوسائٹی، پولیس اور پاکستان کی خوبصورتی کی تصاویر مقابلے میں بھیجی گئیں۔

تازہ ترین