• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ، 242واں یومِ آزادی کے موقعے پرشاندار آتش بازی


امریکا کے 242واں یومِ آزادی کے موقعے پر امریکا بھر میں جشن جاری ہے ۔

امریکا ، 242واں یومِ آزادی کے موقعے پرشاندار آتش بازی

اسی سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی میں بھی اہم عمارتوں کے اوپر شاندار آتش بازی کی گئی جس سے آسمان دلہن کی مانند سج گیا۔

امریکا ، 242واں یومِ آزادی کے موقعے پرشاندار آتش بازی

4جولائی کو 242ویں یوم آزادی کی تقاریب منعقد کی جارہی ہیں جبکہ امریکا بھر میں میں لوگوں کی اکثریتی تعداد 4 جولائی کے دن کا اختتام پر نظریں آسمان پر لگائے بیٹھی رہی اور جیسے ہی گھڑی کے کانٹے نے 12کو چھوا، آتش بازی ، روشنیوں، رنگوں اور آوازوں سے آسمان سج گیا۔

امریکا ، 242واں یومِ آزادی کے موقعے پرشاندار آتش بازی

واشنگٹن کے علاوہ نیویارک، بوسٹن، نیش وِل، سان ڈی ایگو اور شکاگو کے شہروں میں آتشبازی کے سب سے بڑے مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

امریکا ، 242واں یومِ آزادی کے موقعے پرشاندار آتش بازی

امریکی ریاستوں نے 4جولائی 1776ء کو اپنی آزادی کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین