• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آپ نے کئی ماہر میوزیشنز کو پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب انسان ہی نہیں جانوروں نے بھی موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس مرغی کو ہی دیکھ لیں جو پیانو پر امریکا کے قومی ترانے کی دُھن بکھیر رہی ہے۔

جی ہاں،امریکی کی ہنر مند مرغی نے 242ویں یوم آزادی کے موقع منعقد ہونے والے ایک ایونٹ میں اپنا ٹیلنٹ دکھایا اور پیانو کی کیز پر چونچ مارتے ہوئے قومی ترانے کی خوبصورت دُھن یوں بجائی کہ جیسے کوئی مایر پیانسٹ ہی تو ہو ۔

یوں پیانو کی شاندار پرفارمنس پر وہاں موجود افراد سمیت یہ ویڈیو جس نے دیکھی حیران رہ گیا۔

تازہ ترین