• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڑتالیس سالوں کی محنت؛ 18.5فٹ طویل مونچھوں کا مالک بھارتی شہری


فلم شرابی میں امیتا بھ بچن نتھو لال کی مونچھو ں کے دلددا ہ تھےلیکن اگر امیتا بھ یہ مو نچھیں دیکھ لیتے تو یقیناًنتھو لال کی مو نچھو ں کوبھی بھو ل جاتے۔

اڑتالیس سالوں کی محنت ؛18.5فٹ طویل مو نچھوں کا مالک بھارتی شہری

بھار تی ریا ست راجستھان کے شہر ی62سالہ رام سنگھ چو ہا ن کی مونچھیں ایک دو نہیں پورے 18اعشاریہ 5 فٹ لمبی ہیں اور ان کی دیکھ بھا ل کیلئے وہ روزانہ ان مونچھوں کی تر اش خراش کے سا تھ تیل کا مساج بھی کر تے ہیں۔

اڑتالیس سالوں کی محنت ؛18.5فٹ طویل مو نچھوں کا مالک بھارتی شہری

رام سنگھ 1970ء سے مو نچھیں بڑھارہے ہیں اور گز شتہ48 سالوں سے ایک بار بھی انہوں نے ان پر استرا نہیں چلا یا ہے ۔ ان کی یہ کڑی محنت رائیگاں نہیں گئی کیو نکہ دنیا کی سب لمبی مو نچھوں کے ما لک کے طو ر پر ان کا نام گینز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل ہے ۔

تازہ ترین