• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہریتھک روشن کے اسٹائل میں ڈانس اسٹیپ سے دھوم مچا دی


سوشل میڈیا پراپنے ڈانس سے دھوم مچانے والے سنجیو سری واستو عرف ڈانسنگ انکل نے گووندا کے بعد اب بالی ووڈ کے ایک اور ہیرو ہریتھک روشن کے اسٹائل میں پرفارمنس دے کر دھمال مچا دیا ہے۔

ہریتھک روشن کے اسٹائل میں ڈانس اسٹیپ سے دھوم مچا دی

فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کے گانے پر ڈانس کرتے ڈانسنگ انکل کی ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اپنی فوٹیج کے ساتھ پیغام میں سنجیو نے یہ پرفارمنس ہریتھک روشن کوڈیڈیکیٹ کی ہے۔

تازہ ترین