• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میسی اور رونالڈو کی خراب کارکردگی سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا؟


روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018میں اسٹار فٹ بالر ز میسی اور رونالڈو اپنی خراب کارکردگی کے باعث اپنی ٹیموں کو ایونٹ سے باہر کرچکے ہیں لیکن یوں لگتا ہے کہ شاید برازیلین اسٹار نیمار نے اس سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔

میسی اور رونالڈو کی خراب کارکردگی سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا؟

ہفتے کے روز بیلجیئم کیخلاف ہونے والے اہم ترین میچ کیلئے جہاں ٹیم کے دیگر کھلاڑی ٹریننگ کرتے رہے وہیں نیمار اپنے بیٹے کو فٹ بال کے گْر سکھاتے رہے۔اب اسے نیمار کی خود اعتمادی کہیں یا بچے سے بے پناہ محبت ؟

تازہ ترین