• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو بارشوں سے گرمی کا زور کم ہوجاتا ہے اور موسم بیحد خوشگوار ہوجاتا ہے تاہم یہی بارشیں اگر طوفان کی صورتحال اختیار کرجائیں تو تباہی مچا دیتی ہیں۔

امریکی شہر ہیوسٹن میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں بھی گذشتہ دنوں ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں ، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقسان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے


تازہ ترین