• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کینیڈا، ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی

کینیڈا میں ہیٹ ویو کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی ہے ۔


حکام کے مطابق کینیڈا کے مشرقی علاقے گرم موسم سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ، مانٹریال میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہے، کیوبک صوبے کے جنوب مغربی علاقوں میں ہیٹ ویو سے جانی نقصان ہوا۔

کینیڈین محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت 35 ڈگری تک رہے گا ، گرمی کی شدت 45 ڈگری محسوس ہوگی ۔

تازہ ترین