• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلط معلومات پھیلانے پر 7 کروڑ سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

غلط معلومات پھیلانے پر 7 کروڑ سے زائد ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے ۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ چند ماہ کے دوران ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے، مئی اور جون کے دو مہینوں میں 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے گئے جبکہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔

ٹوئٹر نے فی الحال رپورٹ پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے ۔

تازہ ترین