• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں شدید بارشیں اور سیلاب ، ایک شخص ہلاک


جاپان میں سیلاب کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشہ کے پیش نظر 83 ہزار افراد کو علاقے سے نکال کر محفوظ ،مقامات پر منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا گیا۔

جاپان میں شدید بارشیں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہےجس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ 83 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

جاپان کے محکمہ موسمیات نے دریاوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔


تازہ ترین