• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈونچر کے شوقین منچلے کا دبئی کے جمیرا روزیرٹ میں ویک بورڈنگ


خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن ان میں سے بعض سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر رہ نہیں پاتے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ویک بورڈنگ کے دوران اسٹنٹس کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہے ہیں ۔

منچلے نوجوان نے کرتب بازی کیلئے دبئی کے جمیراہ ریزورٹ کا انتخاب کیااور پر اونچے نیچے مقام پر ویک بورڈنگ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین