• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریوبک کیوب حل کرنے میں کمال کی مہارت رکھنے والا روبوٹ


آپ نے کئی ذہین افراد کو ریوبک کیوب منٹوں میں حل کرتے دیکھا ہو گا لیکن جدید ٹیکنالوجی کی بدولت جہاں مشینیں طاقت میں انسانوں سے آگے نکل چکی ہیں وہیں اب ذہانت میں بھی انسانوں کو مات دینے میدان میں آگئے ہیں۔

ماہرجرمن انجینئرکا تیارکردہ چھ ہاتھوں والا یہ جدید روبوٹ چند سیکنڈوں میں اس مہارت اور پھرتی سے ریوبک کیوب حل کرتا ہے کہ دیکھنے والوں کا سر ہی چکرا جائے۔

0.637سیکنڈ کے مختصر ترین وقت میں ریوبک کیوب کامیابی سے حل کر کے اس روبوٹ کا انوکھا عالمی کارنامہ انجام دینے پر گینز ریکار ڈبک میں شامل کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین