• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے صوبےHainan میں چھوٹے سائز کا جہاز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز میں سوارایک پا ئلٹ اورایک سوار لا پتہ ہے ۔

چین میں چھوٹا جہاز حادثے کا شکار

ایک انجن والا یہ چھوٹا جہاز ایئر پورٹ سے کچھ فاصلے پرپانی میں گِر کر تباہ ہوا جس کے کریش ہونے کی تاحال وجوہات سامنے نہیں آسکیں تاہم تحقیقاتی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین