• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، شادی کی تقریب میں دلہن نے باراتی کوتھپڑجڑدیا،ویڈیووائرل


عام طور پر کچھ بد تمیز لوگ شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کی مجبوری کا فائدہ اْٹھاتے ہوئے ان کے ساتھ اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں لیکن یہاں تو یہ معاملہ اْلٹا ہی پڑگیا ہے۔

بھارت ، شادی کی تقریب میں دلہن نے باراتی کو تھپڑ جڑدیا،ویڈیووائرل

بھارت میں ہونے والی شادی کی ایک تقریب میں دلہن نے باراتی کو تھپڑ جڑدیا۔تقریب کے دوران دلہن دلہا کو پھولوں کا ہار پہنا رہی تھی کہ اسی دوران ایک باراتی نے دلہن کو اوپر اْٹھا لیا۔

بھارت ، شادی کی تقریب میں دلہن نے باراتی کو تھپڑ جڑدیا،ویڈیووائرل

دلہن نے اس حرکت کا کافی برا مانا اور باراتی کو زوردار تھپڑ رسید کرکے اس بدتمیزی کا جواب دیا۔دبنگ دلہن کے تھپڑ کی گونج ان دنوں سوشل میڈیا پر بھی سنائی دے رہی ہے ۔

تازہ ترین