• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپرواہی کا انجام،چین میں تیز رفتار ٹرک کو حادثہ


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

لاپرواہی کا انجام،چین میں تیز رفتار ٹرک کو حادثہ

چین کے صوبے Hunan کے شہر Xiangtanمیں ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک ڈرائیور ٹرک پر ڈگر مشین لے کر جا رہا تھا اور تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ موڑ کاٹتے ہوئے اچانک ٹرک بے قابو ہوا اور اُلٹ گیا جبکہ ڈگر مشین بھی سڑک کنارے گری تاہم اس دورٹرک کو اُلٹتے دیکھ اس میں سوار مسافر نے پھرتی دکھائی اور ٹرک سے چھلانگ لگادی۔

لاپرواہی کا انجام،چین میں تیز رفتار ٹرک کو حادثہ

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں دونوں معمولی زخمی ہوئے۔

تازہ ترین