• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکس کے دوران ایک ہاتھی تماشائیوں پر جاگرا


جرمنی میں ایک ہاتھی سرکس کے دوران تماشائیوں پر جاگرا، شائقین نےخوفزدہ ہو کرفوری طور پر اپنی سیٹیں چھوڑ دیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق Osnabrück میں ہونے والے سرکس کی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی پر بیٹھی دو لڑکیوں کو خود اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ ہاتھی کنٹرول سے باہر ہوکر تماشائیوں کی طرف نکل جائے گا۔

سرکس کے دوران ایک ہاتھی تماشائیوں پر جاگرا

ہاتھی کے گرنے سے ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔

تازہ ترین