• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی ریاست اُترکھنڈ میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اُترکھنڈ کے علاقے Mussoorie میں اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور سڑک مٹی کے ڈھیر تلے دب گئی۔

بھارت میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ سےلوگ خوفزدہ

لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین