• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مشرقی اور مغربی جاپان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی۔ اب تک کم از کم 48 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 22 لاپتہ ہیں۔

حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی بھی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

 جاپان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

پبلک براڈکاسٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد باون ہے جبکہ چوالیس افراد لاپتہ ہیں۔

جاپان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔

تازہ ترین