• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین کوہ پیما K2 کی کھائی میں گر کر لاپتا

کے ٹو کی مہم جوئی کینیڈین کوہ پیما کھائی میں گر کر لاپتا

پاکستان میں واقع دنیا کی دوسری بلند ترین پہاڑی چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران کینیڈا کے کوہ پیما کھائی میں گر کر لاپتا ہوگئے۔

ساتھی کوہ پیما نیپالی شرپا داوا کے مطابق سرگے ڈیسورییولٹ کیمپ ٹو اور تھری کے درمیان چمنی ہاؤس سے گر کر لاپتا ہوئے ہیں۔

لاپتا کوہ پیما کے ٹو ایکسپیڈیشن 2018ء ٹیم کے لیڈر تھے، 11 نیپالیوں سمیت 16 غیرملکی کوہ پیما کیمپ ٹو پر پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین