• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کہتے ہیں عمر چاہے کچھ بھی ہو بس دل جوان ہونا چاہئے ۔آیئے آپ کو ملواتے ہیں ایسی ہی کچھ ڈانس کرنے کے شوقین دادیوں سے جن کا دل اس عمر میں بھی جوان ہے۔

چینی دادیوں کا میوزک کی دھن پر رقص

یہ مناظر چین کے ایک پارک میں دیکھے گئے جہاں ڈانس کرنے کی شوقین کچھ بزرگ خواتین میوزک کی دُھن پراسکوائر ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہی تھیں ۔

چینی دادیوں کی دلچسپ ڈانس پرفارمنس پر وہاں موجود افراد نہ صرف متوجہ ہوگئے بلکہ بزرگ خواتین کے شوق کو بیحد سراہااور اُنکی پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا ۔

ڈانس کرنے کے شوقین دادی اماؤں کی یہ دلچسپ پرفارمنس سوشل میڈیا پر بیحد پسند کی جارہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین