• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ٹرک پر لگا بیریئراچانک کھل گیا


کہتے ہیں مصیبت کہیں بھی کسی بھی وقت آسکتی ہے، چین میں پیش آئے اس حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں لوڈرٹرک کے کنارے لگا بیرئر اچانک کھل گیااور قریب سے گزرتے ٹرائی سائیکلسٹ کے منہ پر آلگا۔

چین میں ٹرک پر لگا بیریئراچانک کھل گیا

ٹرائی سائیکل سوار اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ ا چانک قریب سے گزرتے ٹرک کے پچھلے حصے پر لگا بیریئر ٹھیک سے لاک نہ ہونے پر اچانک کھل گیا اور گھومتے ہوئے ٹرائی سائیکل پر سوار شخص کے منہ پر آلگا ۔ ٹرائی سائیکل اس اچانک حادثے سے بے قابو ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


تازہ ترین