• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی شہر ممبئی میں گذشتہ دنوں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں ، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، ٹرین سروس متاثر ہوئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔


تازہ ترین