• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بلندی پرسیاحوں کیلئے مفت دعوت کا اہتمام


چین میں سیکڑوں افراد کیلئےہزاروں فٹ کی بلندی پر دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں خطروں کے کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی اور خوب مزے سے مفت کی دعوت اُڑائی۔

چین: 7ہزار 2فٹ بلندی پرسیاحوں کیلئے مفت دعوت کا اہتمام

چین میں پہاڑ پر بنے7ہزار2سو فٹ بلندی پر بنے راستے پر منعقد کئے گئے سالانہ میلے میں ایڈونچر کے شوقین مقامی افراد اور سیاحوں کیلئے مفت دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔

چین: 7ہزار 2فٹ بلندی پرسیاحوں کیلئے مفت دعوت کا اہتمام

طویل ٹیبل لگا کو مزیدار پکوان پیش کئے گئے۔

چین: 7ہزار 2فٹ بلندی پرسیاحوں کیلئے مفت دعوت کا اہتمام

یوں زمین سے ہزاروں فٹ اونچائی پر مفت کھانا کھانے کیلئے سیکڑوں افراد چلے آئے اور خوب مزے سے مفت کی دعوت اڑائی ۔

چین: 7ہزار 2فٹ بلندی پرسیاحوں کیلئے مفت دعوت کا اہتمام


تازہ ترین
تازہ ترین