• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورین آرٹسٹ کا مگ میں موجود کافی پر تخلیق کردہ آرٹ


عام طور پر کا فی پینا ایک محبوب مشغلہ سمجھا جا تا ہے لیکن اگر کا فی کے کپ کے اندر خوبصورت تصاویر اور آرٹ کے نمونے بھی ہوں تو پینے کا لطف دوبا لا ہو جا تا ہے۔

جنوبی کوریا کے ایک ماہرآرٹسٹ نے اپنی مصوری کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مگ میں موجود کافی میں مختلف رنگوں کی کریم ملاتے ہوئے ایسی شاہکار تصاویر بنائی ہیں کہ دیکھنے والے یقین کرنا بھول جائیں۔

کورین آرٹسٹ کا مگ میں موجود کافی پر تخلیق کردہ آرٹ

میٹل راڈ اور فوڈ کلرز کی مدد سے کارٹون کردار، قدرتی مناظراور دیگر اشکال سمیت آرٹ کے منفرد فن پارے بناتے ہوئے یہ آرٹسٹ اپنے فن اور مہارت کی بدولت دیکھنے والوں کو حیران کر دیتا ہے۔

تازہ ترین