• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ: اسکولوں کی چھٹیاں 31جولائی تک بڑھادی گئیں

سندھ: اسکولوں کی چھٹیاں 31جولائی تک بڑھادی گئیں

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمٰن نے صوبے میں اسکولوں کی چھٹیاں 31جولائی تک بڑھادی ہے ۔

محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے بھیجی گئی چھٹیوں میں اضافے کی سمری کو وزیراعلیٰ سندھ نے منظور کرلی ہے ۔

محکمہ تعلیم سندھ نے 16جولائی کو ختم ہونے والی چھٹیوں میں مزید15دن اضافے کا فیصلہ اساتذہ کی الیکشن 2018ء میں مصروفیت کے سبب کیا ہے ۔

تازہ ترین