• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا ریوبک کیوبز ایک ہاتھ سے حل کرنے کا مظاہرہ


یوں تو آپ نے اکثر افراد کو ریوبک کیوب حل کرتے دیکھا ہوگا لیکن جناب ایک، دو یا تین نہیں بلکہ ہزاروں ریوبک کیوب ایک ہاتھ سے حل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

ایک، دو یا تین نہیں ہزاروں ریوبک کیوبز ایک ہاتھ سے حل کرنے کا مظاہرہ

ویڈیو میں نظر آنے والے اس بھارتی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے چوبیس گھنٹوں میں2ہزار4سو74ریوبک کیوب ایک ہاتھ سے حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا اور عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔

بھارتی نوجوان نے اپنا یہ کارنامہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست دیدی ہے جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 2,174ریوبک کیوبز کا تھا۔

تازہ ترین