• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں ہزاروں کچھووں نے ساحل کا رخ کرلیا


ہزاروں کچھووں نے افزائش کے موسم میں میکسیکو کے ساحل کا رخ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق Morro Ayuta میں یہ کچھوے افزائش کے موسم میں ساحل کا رخ کرتے ہیں ۔

میکسیکو میں ہزاروں کچھووں نے ساحل کا رخ کرلیا

حکام نے میکسیکن ایجنسیوں کے ساتھ مل کرساحلوں کی دیکھ بھال شروع کردی ہے۔

تازہ ترین