• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست مشی گن میں سالانہ مڈ فیسٹیول کا انعقاد


یوں تو دنیا بھر میں کئی طرح کے منفرد فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے تاہم امریکی ریاست مشی گن میں مڈ فیسٹیول کا دلچسپ انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے ایک دوسرے پر کیا کیچڑ سے خوب وار۔

جی ہاں، مشی گن کی کاؤنٹی میں منعقد ہونے والے اس اکتیس ویں سالانہ کیچڑ بھرے فیسٹیول میں بچوں اور بروں سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر کیچڑ پھینک کر اس دلچسپ لڑائی کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین