• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بھارت میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، کم از کم نو افراد ہلاک


نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت کے شمال مشرقی حصے میں مون سون کی شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے۔

ریاست منی پور کے ایک ضلع میں ایسے ہی ایک واقعے میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایک گاؤں کے متعدد مکانات مٹی کے پھسلتے ہوئے تودوں کی زد میں آ گئے۔

ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور آٹھ بچے شامل ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین