• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

سال2018کادوسراسورج گرہن کل ہو گا، ماہرین فلکیات


رواں سال2018کادوسرا سورج گرہن کل13جولائی کو ہو گا ۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کا آغازدن ایک بج کر 48منٹ پر ہو گا ۔مکمل یاجزوی 3بج کر ایک منٹ ہوگا ۔

سورج گرہن کا اختتام 4بج کر13منٹ پر ہوگا۔سورج گرہن پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کینیڈا، امریکہ، بھارت، بنگلہ دیش،برازیل ارجنٹائن اور یورپ کے بیشتر ممالک میں واضح طو ر پر دیکھا جائے گا۔

تازہ ترین
تازہ ترین