• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کروشیا نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی، مداحوں کاجشن


فیفا ورلڈکپ سے انگلینڈ کا بھی پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ کروشیا کی ٹیم نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں پہلی بار جگہ بنا لی ہے۔

کروشیا نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی،مداحوں کارات بھر جشن

اس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔

کروشیا نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی،مداحوں کارات بھر جشن

ان منچلوں نے کروشیا کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن منایا اورفائنل میں جیت کے لئے بھی امید ظاہر کی۔

تازہ ترین